پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

اداکارہ میرا کو نیویارک شفٹ ہونے کے بعد سیکرٹری کی ضرورت پڑ گئی

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے سیکرٹری کی بے حد ضرورت ہے جو میری عدم موجودگی میں مختلف پراجیکٹس کے معاہدے کرنے کی ڈیوٹی سرانجام دے سکے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں میرا کا کہناتھا کہ میں نیویارک شفٹ ہوگئی ہوں لیکن میں پاکستان میں فلم ،ٹی وی او

رماڈلنگ سے منسلک رہوں گی جب بھی کسی پراجیکٹ کی پیشکش ہوئی میں یہاں آکرکام کروں گی۔میراکا ماہرہ خان کے کانزفلم فیسٹیول میں شرکت کے حوالے سے کہناتھا وہ مشہورمیک اپ برانڈکی ایمبیسیڈر بننے کی اہل نہیں ہیں۔سفارش کی بنیاد پرفلم فیسٹیول میں شرکت کرناکوئی بڑی بات نہیں ہے۔فنکارکی اصل عزت اس وقت ہوتی ہے جب وہ اپنی فنی صلاحیتوں کے بل بوتے پرکوئی کارنامہ سرانجام دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…