بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

چند نام نہاد اداکارائیں بے بنیاد خبروں کے بل بوتے پر سپر سٹار بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں ‘زارا اکبر

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ٹی وی وتھیٹر کی نامور اداکارہ زارااکبر نے کہا ہے کہ چند نام نہاد اداکارائیں بے بنیاد خبروں کے بل بوتے پر تھیٹر کی سپر سٹار بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایسی اداکاراؤں کی وجہ سے تھیٹر کا ماحول خرا ب ہوا اور تھیٹروں میں لڑائی جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہیں

،شائقین ڈرامہ ایسی فنکاراؤں کو مسترد کردیں تاکہ فن و فنکار کو زندہ رکھا جاسکے ۔زارا اکبر نے کہا کہ دور حاضر میں کسی نئے فنکار کیلئے نام پیدا کرنا بہت مشکل ہے یہاں وہی کامیاب ہوگا جو اپنے کام سے عشق کی حدت تک لگاؤ پیدا کرے گا ۔میری ذاتی رائے کہ تھیٹر کی تمام سینئر فنکارائیں تھیٹر کا جھومر ہیں ان کی ذات اور فن کو کوئی مات نہیں دے سکتا ۔

موضوعات:



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…