کاروان علم فاؤنڈیشن
محمد زبیر کا تعلق جنوبی پنجاب کے شہر تونسہ شریف کے ایک پسماندہ گاؤں سے تھا‘والد گریڈ 4کے سرکاری ملازم تھے‘زبیر پانچویں کلاس میں تھا جب والدانتقال کر گئے‘والد کی معمولی تنخواہ پانچ افرادکے گھرانے کی لائف لائن تھی‘زبیر کی والدہ نے اس مشکل وقت میں خود کام کرکے تین بچوں کا پیٹ پالنے کا… Continue 23reading کاروان علم فاؤنڈیشن