منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عام انتخابات 2018 ، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو سمری ارسال کردی ،ملک بھر میں عام انتخابات کب منعقدکرائے جائیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ممنون حسین کو عام انتخابات 2018 کی تاریخ مقرر کرنے کے حوالے سے سمری ارسال کردی ہے۔ پیر کو الیکشن کمیشن کی طرف سے بجھوائی گئی سمری میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے

صد رمملکت کو تین تاریخیں تجویز کی گئی ہیں سمری کے مطابق صدر پاکستان سے درخواست کی گئی ھے کہ وہ الیکشنز ایکٹ 2017 کے دفعہ 57(1) کے تحت عام انتخابات کی لئے 25 تا 27 جولائی 2018 کے درمیان کوئی بھی تاریخ مقرر کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…