جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،طاہر القادری نے بھی کینیڈا سے لاہور کیلئے ٹکٹ کٹوالیا،کب واپس آرہے ہیں؟

datetime 23  مئی‬‮  2018

ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،طاہر القادری نے بھی کینیڈا سے لاہور کیلئے ٹکٹ کٹوالیا،کب واپس آرہے ہیں؟

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں مزید سیاسی ہلچل مچانے کیلئے طاہر القادری تین جون کو کینیڈا سے لاہور آئینگے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کینیڈا سے لاہور کیلئے تین جون کا ٹکٹ کٹالیا ہے طاہر القادری ملک آتے ہی کور کمیٹی کا اجلاس بلائینگے اور اتحادی جماعتوں… Continue 23reading ملک میں سیاسی ہلچل مزید تیز ،طاہر القادری نے بھی کینیڈا سے لاہور کیلئے ٹکٹ کٹوالیا،کب واپس آرہے ہیں؟

ملک بھر کی پولیس اب یہ کام کسی صورت نہیں کر سکے گی ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

ملک بھر کی پولیس اب یہ کام کسی صورت نہیں کر سکے گی ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ملک بھر کی پولیس کو ایک مقدمے کے اندراج کے بعد دوسری ایف آئی آر درج کرنے سے روک دیا اورقرار دیا ہے کہ کسی واقعہ پر نیا موقف آنے پر نئی ایف آئی آر کا جواز نہیں، ٹھوس شواہد یا مواد آنے تک ملزم کو گرفتار نہ… Continue 23reading ملک بھر کی پولیس اب یہ کام کسی صورت نہیں کر سکے گی ،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اختلافات شدید۔۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے جہانگیر ترین غائب، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 23  مئی‬‮  2018

اختلافات شدید۔۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے جہانگیر ترین غائب، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف میں اختلافات شدید، جہانگیر ترین کی پارلیمانی بورڈ اجلاس میں عدم شرکت۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات شدید تر ہو گئے ہیں اور گزشتہ روز کے واقعہ کے بعد آج جہانگیر ترین کی پارلیمانی بورڈ اجلاس میںشریک نہیں ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز… Continue 23reading اختلافات شدید۔۔پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے جہانگیر ترین غائب، وجہ بھی سامنے آگئی

عید الفطرکیلئے نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کب سے ہوگا؟اس مرتبہ ایس ایم ایس کوڈ کے ذریعے ہر صارف کو کتنے پیکٹس دئیے جائینگے،سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

عید الفطرکیلئے نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کب سے ہوگا؟اس مرتبہ ایس ایم ایس کوڈ کے ذریعے ہر صارف کو کتنے پیکٹس دئیے جائینگے،سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

راولپنڈی (سی پی پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے پاکستان بینک ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ایس ایم ایس شارٹ کوڈ 8877 کے ذریعے نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے جویکم جون سے 14جون تک جاری رہے گا۔بینک ذرائع نے بتایاکہ عید… Continue 23reading عید الفطرکیلئے نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کب سے ہوگا؟اس مرتبہ ایس ایم ایس کوڈ کے ذریعے ہر صارف کو کتنے پیکٹس دئیے جائینگے،سٹیٹ بینک نے اہم اعلان کردیا

دلہا نے شادی کے 15منٹ بعد دلہن کو طلاق دیدی

datetime 23  مئی‬‮  2018

دلہا نے شادی کے 15منٹ بعد دلہن کو طلاق دیدی

دبئی (آن لائن)دبئی میں شادی کے چند منٹ بعد ہی دلہا نے اپنی نئی نویلی دلہن کو طلاق دیدی۔دبئی میں ایک دلہا اور اسکے سسر کے درمیان غلط فہمی کچھ اتنی بڑھی کہ ناراض دلہا نے اپنی دلہنیا کوشادی کے صرف 15منٹ بعد ہی طلاق دیدی۔رپورٹ کے مطابق دلہن کے والد نے جہیز میں ایک… Continue 23reading دلہا نے شادی کے 15منٹ بعد دلہن کو طلاق دیدی

لیویز اہلکاروں کی پکوڑے فروش سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ڈی سی نے فوری ایکشن لیکر شاندارمثال قائم کردی

datetime 23  مئی‬‮  2018

لیویز اہلکاروں کی پکوڑے فروش سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ڈی سی نے فوری ایکشن لیکر شاندارمثال قائم کردی

بارکھان(سی پی پی) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں لیویز اہلکاروں کی ایک پکوڑے فروش سے بدسلوکی کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا نوٹس لے کر ڈپٹی کمشنر بارکھان سے رپورٹ طلب کرلی۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر بارکھان نے واقعے میں ملوث 3… Continue 23reading لیویز اہلکاروں کی پکوڑے فروش سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ڈی سی نے فوری ایکشن لیکر شاندارمثال قائم کردی

جاپانی سائنسدانوں نے درجہ حرارت کی نئی حقیقت دریافت کر لی

datetime 23  مئی‬‮  2018

جاپانی سائنسدانوں نے درجہ حرارت کی نئی حقیقت دریافت کر لی

ٹوکیو(سی پی پی)جاپان کے تحقیقاتی مرکز کے سائنسدانوں نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے درجہ حرارت کی ایک نئی حقیقت دریافت کر لی ہے۔ جاپان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مٹیریلیز سائنس کی ایک ٹیم نے انگریزی حرف یو کی شکل کے مقناطیسی نکل میں سے بجلی گزرنے کی صورت میں درجہ حرارت میں تبدیلی… Continue 23reading جاپانی سائنسدانوں نے درجہ حرارت کی نئی حقیقت دریافت کر لی

جسم میں گولی یاد دلاتی رہے گی کہ نفرت کے بوئے گئے بیجوں کوسمیٹنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال کا قاتلانہ حملے کے بعد قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب

datetime 23  مئی‬‮  2018

جسم میں گولی یاد دلاتی رہے گی کہ نفرت کے بوئے گئے بیجوں کوسمیٹنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال کا قاتلانہ حملے کے بعد قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب

اسلام آباد (سی پی پی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جسم میں گولی یاد دلاتی رہے گی کہ نفرت کے بوئے گئے بیجوں کوسمیٹنے کی ضرورت ہے،مجھ پر کسی بزدل نے حملہ کیا ، مجھے کال آئی ، فون اٹھایا تو میری کہنی ڈھال بن گئی، مذہبی رہنما ملک میں شدت پسندی… Continue 23reading جسم میں گولی یاد دلاتی رہے گی کہ نفرت کے بوئے گئے بیجوں کوسمیٹنے کی ضرورت ہے،احسن اقبال کا قاتلانہ حملے کے بعد قومی اسمبلی میں جذباتی خطاب

انصاف ہو گیا۔۔کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی قتل کے مقدمے میں بری

datetime 23  مئی‬‮  2018

انصاف ہو گیا۔۔کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی قتل کے مقدمے میں بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی 1992کے مقدمہ قتل میں بری، عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ سے بری کی گیا، عدالتی فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی 1992کے مقدمہ قتل میں… Continue 23reading انصاف ہو گیا۔۔کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی تلے کچلنے والے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی قتل کے مقدمے میں بری