عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرپاکستان کے 5بڑے میڈیکل کالجز کی شامت آگئی ،چیف جسٹس کے فوری ایکشن نے دن میں تارے دکھا دئیے
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے طلبہ کو داخلہ دینے کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے والے پانچ میڈیکل کالجز کو نوٹسز جاری کر کے ان کے سربراہان کو وضاحت کیلئے ہفتے کو کراچی رجسٹری میں طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے نجی میڈیکل کالجزمیں… Continue 23reading عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرپاکستان کے 5بڑے میڈیکل کالجز کی شامت آگئی ،چیف جسٹس کے فوری ایکشن نے دن میں تارے دکھا دئیے