منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

سا بق صو با ئی وزیر قانون کی بھر پور مخا لفت کے با وجود ن لیگ نے سا بق وفاقی وزیر مملکت برا ئے خزا نہ کا این اے 110سے ٹکٹ کنفرم کر دیا ،انتخا بی مہم شروع کر نے کے احکامات

datetime 14  جون‬‮  2018

سا بق صو با ئی وزیر قانون کی بھر پور مخا لفت کے با وجود ن لیگ نے سا بق وفاقی وزیر مملکت برا ئے خزا نہ کا این اے 110سے ٹکٹ کنفرم کر دیا ،انتخا بی مہم شروع کر نے کے احکامات

فیصل آباد (آئی این پی) سا بق صوبائی وزیر قانون کی بھر پور مخا لفت کے با وجود ن لیگ نے سا بق وفاقی وزیر مملکت برا ئے خزا نہ رانا افضل کا این اے 110سے ٹکٹ کنفرم کر دیا انتخا بی مہم شروع کر نے کے احکامات تفصیل کے مطا بق سا بق صو… Continue 23reading سا بق صو با ئی وزیر قانون کی بھر پور مخا لفت کے با وجود ن لیگ نے سا بق وفاقی وزیر مملکت برا ئے خزا نہ کا این اے 110سے ٹکٹ کنفرم کر دیا ،انتخا بی مہم شروع کر نے کے احکامات

گیلپ سروے ،پل ڈیٹ اوروال سٹریٹ جنرل نے کس اہم سیاسی جماعت کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے کی پیش گوئی کردی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  جون‬‮  2018

گیلپ سروے ،پل ڈیٹ اوروال سٹریٹ جنرل نے کس اہم سیاسی جماعت کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے کی پیش گوئی کردی؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہدحسین سید نے کہا ہے کہ نوازشریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے‘ ملک میں شہبازشر یف ‘عمران خان اور آصف زرداری سمیت وزیر اعظم کے تین امیدوار ہیں ‘گیلپ سروے ہویا پل ڈیٹ یا وال سٹریٹ جنرل سب نے… Continue 23reading گیلپ سروے ،پل ڈیٹ اوروال سٹریٹ جنرل نے کس اہم سیاسی جماعت کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے کی پیش گوئی کردی؟ حیرت انگیز انکشافات

ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی

datetime 14  جون‬‮  2018

ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی

ڈاکٹر رفیق آرائیں میرے بہت پرانے دوست ہیں‘ میری ان سے پہلی ملاقات 1996ءمیں ہوئی‘ یہ ملاقات دوستی میں تبدیل ہوئی اور یہ دوستی آج تک قائم ہے‘ یہ دنیا کے ان محدود لوگوں میں شامل ہیں جن سے آپ کو کبھی نقصان نہیں ہوتا‘ جو ہمیشہ آپ کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں… Continue 23reading ڈاکٹر سعید اختر کی کہانی

10ملین ڈالر جو مشرف کے ’’ایک دوست ‘‘نے ان کے اکا ؤنٹس میں جمع کروائے ان کاحساب بھی ہوناچاہئے،ن لیگ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2018

10ملین ڈالر جو مشرف کے ’’ایک دوست ‘‘نے ان کے اکا ؤنٹس میں جمع کروائے ان کاحساب بھی ہوناچاہئے،ن لیگ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے کیس میں فیصلہ نہیں انصاف ہونا چاہئے‘ مشرف سے بھی پوچھا جانا چاہئے کہ ان کے بیرونی اکانٹس میں کروڑوں روپے کہاں سے آئے ہیں؟10ملین ڈالر جو مشرف کے ایک دوست نے ان کے اکا ؤنٹس میں جمع… Continue 23reading 10ملین ڈالر جو مشرف کے ’’ایک دوست ‘‘نے ان کے اکا ؤنٹس میں جمع کروائے ان کاحساب بھی ہوناچاہئے،ن لیگ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

خواجہ احمد حسان کی ناراضگی پر ن لیگ میں ہلچل، شہبازشریف کا رابطہ، بڑی یقین دہانی کروادی گئی

datetime 13  جون‬‮  2018

خواجہ احمد حسان کی ناراضگی پر ن لیگ میں ہلچل، شہبازشریف کا رابطہ، بڑی یقین دہانی کروادی گئی

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ( ن) کی اعلی قیادت نے خواجہ احمد حسان کو این اے 130 سے ٹکٹ دینے کا گرین سگنل دے دیاجبکہ خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ عوام نے ساتھ دیا تو کامیابی ن لیگ کا مقدر ہو گی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں محمد… Continue 23reading خواجہ احمد حسان کی ناراضگی پر ن لیگ میں ہلچل، شہبازشریف کا رابطہ، بڑی یقین دہانی کروادی گئی

فیصلے کی گھڑی آ گئی پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کیلئے خصوصی عدالت قائم،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 13  جون‬‮  2018

فیصلے کی گھڑی آ گئی پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کیلئے خصوصی عدالت قائم،دھماکہ خیز احکامات جاری

لاہور(آئی این پی) پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس یاورعلی کی سربراہی میں خصوصی عدالت قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی‘ وزارت قانون وانصاف نے خصوصی عدالت کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیاجبکہ سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپسی کیلئے آج(جمعرات)کی دوپہر 2… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آ گئی پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کیلئے خصوصی عدالت قائم،دھماکہ خیز احکامات جاری

پرویز مشرف پاکستان واپس نہیں آئیں گے وہ راحیل شریف کا دبئی میں بیٹھ کر شکریہ ادا کرتے رہے‘سینیٹر پرویز رشیدنے پاک فوج کے سابق سربراہان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 13  جون‬‮  2018

پرویز مشرف پاکستان واپس نہیں آئیں گے وہ راحیل شریف کا دبئی میں بیٹھ کر شکریہ ادا کرتے رہے‘سینیٹر پرویز رشیدنے پاک فوج کے سابق سربراہان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پاکستان واپس نہیں آئیں گے وہ راحیل شریف کا دبئی میں بیٹھ کر شکریہ ادا کرتے رہے‘(ن) لیگ کے قائد نوازشر یف تمام حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں عام انتخابات میں (ن) لیگ ہی کامیاب ہوگی ۔… Continue 23reading پرویز مشرف پاکستان واپس نہیں آئیں گے وہ راحیل شریف کا دبئی میں بیٹھ کر شکریہ ادا کرتے رہے‘سینیٹر پرویز رشیدنے پاک فوج کے سابق سربراہان پر سنگین الزامات عائد کردیئے

سعودی عرب میں تبدیلی آگئی،خواتین کواب گاڑیاں چلانے کے بعد ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی گئی کہ اس سے قبل تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، حیرت انگیز اقدام

datetime 13  جون‬‮  2018

سعودی عرب میں تبدیلی آگئی،خواتین کواب گاڑیاں چلانے کے بعد ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی گئی کہ اس سے قبل تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، حیرت انگیز اقدام

ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں خواتین اب گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل بھی چلائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق ایک سال قبل تک سعودی خاتون کو چست جینز اور ہارلے ڈیوڈسن ٹی شرٹ پہنے ریاض سپورٹس سرکٹ میں موٹربائیکس چلاتے دیکھنے کا تصور کرنا بھی مشکل تھا تاہم 24 جون سے خواتین کے ڈرائیونگ… Continue 23reading سعودی عرب میں تبدیلی آگئی،خواتین کواب گاڑیاں چلانے کے بعد ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی گئی کہ اس سے قبل تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، حیرت انگیز اقدام

پورن ویڈیوز کے عادی 14 سالہ لڑکے کا بڑی بہن کے ساتھ ریپ، واقعہ کا مقدمہ درج ٗ پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا ٗ عدالتی حکم پر ملزم بچوں کی جیل منتقل 

datetime 13  جون‬‮  2018

پورن ویڈیوز کے عادی 14 سالہ لڑکے کا بڑی بہن کے ساتھ ریپ، واقعہ کا مقدمہ درج ٗ پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا ٗ عدالتی حکم پر ملزم بچوں کی جیل منتقل 

ممبئی(این این آئی)بھارتی عدالت نے گاؤں کموتھے کے رہائشی 14 سالہ لڑکے کو اپنی 16 سالہ بہن کے ساتھ ریپ اور اسے حاملہ کرنے کے الزام میں بچوں کی جیل منتقل کردیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس آفیسر سب انسپکٹر پارشورام بھاتوسے کا کہنا تھا کہ ملزم اپنے موبائل پر پورن ویڈیوز دیکھنے… Continue 23reading پورن ویڈیوز کے عادی 14 سالہ لڑکے کا بڑی بہن کے ساتھ ریپ، واقعہ کا مقدمہ درج ٗ پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا ٗ عدالتی حکم پر ملزم بچوں کی جیل منتقل