پاناما میں متعدد کمپنیوں کے مالک اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بری طرح پھنس گئے، نیب نے بڑا حکم جاری کردیا، کارروائی شروع
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاناما میں متعدد کمپنیوں کے مالک زوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری کو نیب راولپنڈی نے پیر 25 جون کو طلب کر لیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ قومی احتساب بیورو نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کی… Continue 23reading پاناما میں متعدد کمپنیوں کے مالک اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری بری طرح پھنس گئے، نیب نے بڑا حکم جاری کردیا، کارروائی شروع