شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور ترقیاتی کام نہ ہونے پر مشتعل افراد کا حملہ،پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی،افسوسناک صورتحال
مری(این این آئی)انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا تاہم سابق وزیراعظم اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی یوسی گہل کے علاقہ کوہٹی کاکڑائی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے تو بعض مشتعل افراد نے ان کے… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور ترقیاتی کام نہ ہونے پر مشتعل افراد کا حملہ،پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی،افسوسناک صورتحال