پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

افغانستان:داعش وطالبان میں لڑائی،300 ہلاک، ہزاروں بے گھر

datetime 21  جولائی  2018

افغانستان:داعش وطالبان میں لڑائی،300 ہلاک، ہزاروں بے گھر

مزار شریف(انٹرنیشنل ڈیسک) ملک کے شمالی صوبے جوزجان میں شدت پسند گروپ داعش اور طالبان کے درمیان گذشتہ چند روز سے جاری لڑائی کے نتیجے میں دونوں طرف سے بھاری جانی نقصان کے ساتھ ساتھ شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ادھر حکومتی ترجمان رضا غفوری نے کہاہے کہ دونوں گروپوں کے درمیان… Continue 23reading افغانستان:داعش وطالبان میں لڑائی،300 ہلاک، ہزاروں بے گھر

تصویر میں عمران خان کے ساتھ بیٹھا یہ شخص دراصل کس شخصیت کے قاتل کا رشتہ دار ہے؟ حقیقت سامنے آتے ہی ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

datetime 21  جولائی  2018

تصویر میں عمران خان کے ساتھ بیٹھا یہ شخص دراصل کس شخصیت کے قاتل کا رشتہ دار ہے؟ حقیقت سامنے آتے ہی ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان ملک بھر میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے کرتے نظر آرہے ہیں اور سکھر میں بھی ان کا ایک جلسہ منعقد کیا گیا، معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق اس حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ سکھر جلسہ کروانے والی شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ معروف شاہزیب قتل… Continue 23reading تصویر میں عمران خان کے ساتھ بیٹھا یہ شخص دراصل کس شخصیت کے قاتل کا رشتہ دار ہے؟ حقیقت سامنے آتے ہی ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  جولائی  2018

ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا اور بھارت کے درمیان ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ دو بار منسوخ ہونے کے بعداب ستمبر میں نئی دہلی میں ہوں گے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں بھارت اور امریکا کے درمیان اسٹریٹیجک، سیکورٹی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بات کی جائے گی۔دونوں ملکوں کے درمیان اعلی سطح پر ہونے والی ملاقات… Continue 23reading ٹو پلس ٹو ڈائیلاگ کی نئی تاریخ سامنے آگئی

ووٹ کیسے ڈالا جائے؟الیکشن کمیشن نے طریقہ کار جاری کردیا

datetime 21  جولائی  2018

ووٹ کیسے ڈالا جائے؟الیکشن کمیشن نے طریقہ کار جاری کردیا

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں ووٹنگ کا طریقہ کار وضع کردیا، قومی اسمبلی کے بیلٹ پیپر کا رنگ سبز اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے بیلٹ پیپر کا رنگ سفید ہوگا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے بیلٹ پیپر کا رنگ… Continue 23reading ووٹ کیسے ڈالا جائے؟الیکشن کمیشن نے طریقہ کار جاری کردیا

گوگل کو پانچ ارب ڈالر جرمانے کا سامنا

datetime 21  جولائی  2018

گوگل کو پانچ ارب ڈالر جرمانے کا سامنا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کو اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر پانچ ارب ڈالر کے جرمانے کا سامنا کرنا پرڑ رہا ہے۔ گوگل پر یہ الزام ہے کہ سرچ انجن نے اپنے ’انڈرائیڈ سمارٹ فون‘ نظام سے متعلق مارکیٹ کے مضبوط شئیرز کی صورت حال جاننے کے… Continue 23reading گوگل کو پانچ ارب ڈالر جرمانے کا سامنا

عنقریب 17 لاکھ شامی مہاجرین گھروں کو لوٹ جائیں گے: روس کا دعویٰ

datetime 21  جولائی  2018

عنقریب 17 لاکھ شامی مہاجرین گھروں کو لوٹ جائیں گے: روس کا دعویٰ

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)رْوسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت شام میں لڑائی کے دوران نقل مکانی کرنے والے شہریوں کی بحالی اور دوبارہ آباد کاری کے پروگرام پرکام کررہی ہے۔ عن قریب سترہ لاکھ شامی مہاجرین اپنے آبائی علاقوں کولوٹ سکیں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق وزارت دفاع نے گزشتہ روز… Continue 23reading عنقریب 17 لاکھ شامی مہاجرین گھروں کو لوٹ جائیں گے: روس کا دعویٰ

حج کے اختتام تک تارکین کے مکہ مکرمہ جانے پر پابندی عائد

datetime 21  جولائی  2018

حج کے اختتام تک تارکین کے مکہ مکرمہ جانے پر پابندی عائد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)حج انتظامیہ کی جانب سے حج موسم کے اختتام تک تارکین اور اْن کی گاڑیوں پر مکہ مکرمہ جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روڈ سیکیورٹی اسپیشل فورس نے واضح کیا کہ حج موسم کے اختتام تک سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی صرف تین صورتوں میں مکہ… Continue 23reading حج کے اختتام تک تارکین کے مکہ مکرمہ جانے پر پابندی عائد

نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت کس کام میں گزار رہے ہیں؟ملاقات کے بعدلیگی رہنمانے بتا دیا

datetime 21  جولائی  2018

نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت کس کام میں گزار رہے ہیں؟ملاقات کے بعدلیگی رہنمانے بتا دیا

راولپنڈی(سی پی پی)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت عبادت میں گزارتے ہیں ۔اڈیالہ جیل میں اپنے قائد سے ملاقات کرنیوالے مسلم لیگ(ن) کے ایک سینئر رہنما نے سی پی پی کو بتایا کہ میاں محمد نواز شریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر اپنا وقت نماز ،نوافل اور قرآن پاک کی تلاوت… Continue 23reading نوازشریف اڈیالہ جیل میں زیادہ تر وقت کس کام میں گزار رہے ہیں؟ملاقات کے بعدلیگی رہنمانے بتا دیا

صنعاء میں عرب اتحادی فوج کی بمباری ، 4 حوثی لیڈر ہلاک

datetime 21  جولائی  2018

صنعاء میں عرب اتحادی فوج کی بمباری ، 4 حوثی لیڈر ہلاک

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب عسکری اتحاد کے مطابق اتحادی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مشرقی صنعاء میں نھم کے محاذ پر کم سے کم چار حوثی لیڈر مارے گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن کی سرکاری فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading صنعاء میں عرب اتحادی فوج کی بمباری ، 4 حوثی لیڈر ہلاک