ملک کے معاشی حالات اچھے نہیں ، نئی حکومت کو آتے کے ساتھ ہی کیا کام کرنا پڑے گا؟ نگران حکومت نے پہلے ہی خطرے کی گھنٹی بجادی
لاہور ( این این آئی)نگران وفاقی وزیر برائے تجارت، ٹیکسٹائل ، انڈسٹریز اور پروڈکشن میاں مصباح الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات اچھے نہیں ، نئی حکومت کو آئی ایم ایف سے رجوع کرنا پڑے گا،ملک بھر میں درآمدات کا طریقہ کار اور قواعد و ضوابط یکساں ہونے چاہئیں ،ٹیکسٹائل کے ساتھ… Continue 23reading ملک کے معاشی حالات اچھے نہیں ، نئی حکومت کو آتے کے ساتھ ہی کیا کام کرنا پڑے گا؟ نگران حکومت نے پہلے ہی خطرے کی گھنٹی بجادی