تشدد اور عقوبت خانے کے دعوے ،چیئر مین نیب جاوید اقبال نے میڈیا نمائندگان کو نیب لاہور کی حوالات کا دورہ کروادیا
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو کی جانب سے نیب حوالات میں ملزمان کے ساتھ مبینہ تشد د، جارحانہ رویہ اور کیمروں کے حوالے سے الزامات پر بارہا اصولی موقف جاری کرنے کے بعد چیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال کی ہدایات کے مطابق میڈیا نمائندگان کا نیب لاہور کی حوالات کا مفصل… Continue 23reading تشدد اور عقوبت خانے کے دعوے ،چیئر مین نیب جاوید اقبال نے میڈیا نمائندگان کو نیب لاہور کی حوالات کا دورہ کروادیا