ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالرکا میزائل سسٹم خریدے گا،معاہدہ طے

datetime 30  جولائی  2018

بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالرکا میزائل سسٹم خریدے گا،معاہدہ طے

نئی دہلی (این این آئی)بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالر کا زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم خریدے گا ۔ بھارتی وزارت دفاع نے نیشنل ایڈوانس میزائل سسٹم ٹو خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارت فضائی حملوں سے بچاو کے لیے واشنگٹن اور ماسکو کی طرح نئی… Continue 23reading بھارت امریکا سے ایک ارب ڈالرکا میزائل سسٹم خریدے گا،معاہدہ طے

فلسطینی بہادر لڑکی عہد تمیمی کا دیگر اسیران کے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم

datetime 30  جولائی  2018

فلسطینی بہادر لڑکی عہد تمیمی کا دیگر اسیران کے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی جیل میں 8 ماہ تک اپنی ماں کے ہمراہ قید رہنے والی کم عمر فلسطینی مزاحمت کارہ عہد تمیمی نے اسرائیلی زندانوں میں قید دیگر مردو خواتین فلسطینیوں کی رہائی کے لیے مشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ میری خواہش ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں کوئی… Continue 23reading فلسطینی بہادر لڑکی عہد تمیمی کا دیگر اسیران کے حقوق کی جنگ لڑنے کا عزم

کیا( ق) لیگ نے حمایت کے بدلے پی ٹی آئی سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ مانگ لیا؟مونس الٰہی میدان میں آگئے،حقیقت بیان کردی

datetime 30  جولائی  2018

کیا( ق) لیگ نے حمایت کے بدلے پی ٹی آئی سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ مانگ لیا؟مونس الٰہی میدان میں آگئے،حقیقت بیان کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق نے  تحریک انصاف سے حمایت کے بدلے میں کیا واقعی وزیراعلیٰ پنجاب یا ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ مانگ لیا؟پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی میدان میں آگئے اور واضح کیا کہ انہوں نے کسی بھی قسم کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ایک خبر پر مونس الٰہی نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا… Continue 23reading کیا( ق) لیگ نے حمایت کے بدلے پی ٹی آئی سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا عہدہ مانگ لیا؟مونس الٰہی میدان میں آگئے،حقیقت بیان کردی

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک،دیگر چھ مسافر محفوظ رہے

datetime 30  جولائی  2018

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک،دیگر چھ مسافر محفوظ رہے

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا جبکہ طیارے میں سوار دیگر چھ مسافر محفوظ رہے۔پائلٹ طیارے میں لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آگیا اور کسی قسم کی امداد ملنے سے قبل ہلاک ہوگیا،امریکی ٹی وی کے مطابق طیارہ گرنے کا حادثہ… Continue 23reading برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک،دیگر چھ مسافر محفوظ رہے

تمام ادارے، ایجنسیاں، پولیس، فوج اب خان صاحب کے ماتحت،اب وہ نواز شریف اور مودی کی یاری کےثبوت سامنے لائیں وہ یہ بھی سامنے لائیں کہ 3سو ارب روپیہ چوری ہوااور بھارت میں شریف خاندان کا کون کونسا بزنس موجود ہے؟انصار عباسی نے کپتان کو کیا کرنیکا مشورہ دیدیا

سینٹ میں بھی تبدیلی آگئی ،شیری رحمن کی چھٹی،اب اپوزیشن لیڈر کون بنے گا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 30  جولائی  2018

سینٹ میں بھی تبدیلی آگئی ،شیری رحمن کی چھٹی،اب اپوزیشن لیڈر کون بنے گا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد سینٹ میں شیری رحمن کی جگہ راجہ ظفر الحق قائد حزب اختلاف جبکہ راجہ ظفر الحق کی جگہ تحریک انصاف کے اعظم خان سواتی قائد ایوان بن جائینگے اور اس کا نوٹیفکیشن سینیٹ سیکرٹریٹ جاری کرے گا۔نجی ٹی وی  کے مطابق عام انتخابات میں کامیابی… Continue 23reading سینٹ میں بھی تبدیلی آگئی ،شیری رحمن کی چھٹی،اب اپوزیشن لیڈر کون بنے گا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عدن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے یمنی انٹیلی جنس کا اعلیٰ افسر قتل

datetime 30  جولائی  2018

عدن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے یمنی انٹیلی جنس کا اعلیٰ افسر قتل

صنعاء (این این آئی)یمن کے جنوبی شہر عدن کے وسطی علاقے خور مکسر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک انٹیلی جنس افسر کرنل ناصرمقریح الجعدنی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔وہ عدن کے ہوائی اڈے پر تعینات تھے اور خور مکسر میں واقع باجنید مسجد کے بالکل سامنے ان پر حملہ کیا گیا ہے۔عرب… Continue 23reading عدن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے یمنی انٹیلی جنس کا اعلیٰ افسر قتل

عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی غیر ملکی قرضوں میں ریکارڈ 450ارب روپے کی کمی،ایسا کیسے ہوگیا؟جانئے

datetime 30  جولائی  2018

عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی غیر ملکی قرضوں میں ریکارڈ 450ارب روپے کی کمی،ایسا کیسے ہوگیا؟جانئے

کراچی( آن لائن ) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 122 روپے 50 پیسے کا ہوگیاجس کو ماہرین معیشت کے مطابق بہت بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں چار سال… Continue 23reading عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی غیر ملکی قرضوں میں ریکارڈ 450ارب روپے کی کمی،ایسا کیسے ہوگیا؟جانئے

مہاجرین مخالف سخت بیان پر جرمن عدالت اور وزیرداخلہ کے درمیان تصادم

datetime 30  جولائی  2018

مہاجرین مخالف سخت بیان پر جرمن عدالت اور وزیرداخلہ کے درمیان تصادم

برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ زیہوفر کی جانب سے سن 2015ء میں حکومت کی مہاجرین دوست پالیسی کے نتیجے میں ملک میں تارکین وطن کی آمد کو لا قانونیت سے مشابہت دینے پر تحفظ آئین کی ملکی عدالت کے صدر برہم ہوگئے۔ جنوبی جرمنی کے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے آئینی عدالت کے صدر… Continue 23reading مہاجرین مخالف سخت بیان پر جرمن عدالت اور وزیرداخلہ کے درمیان تصادم