پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے ،اضافہ کا فیصلہ نئی حکومت پرچھوڑ دیا جائے : پیاف
لاہور (ا ین این آئی)پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے نگران حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ(آج) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے، پچھلے چند ماہ میں پٹرولیم کی قیمتوں میں بار بار اضافے سے منفی اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں اور… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کیا جائے ،اضافہ کا فیصلہ نئی حکومت پرچھوڑ دیا جائے : پیاف