جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

datetime 31  جولائی  2018

ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی قیادت سے بغیر کسی شرط کے جہاں چاہے اور جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طاقت یا کمزوری کی بات نہیں مذاکرات کو مناسب سمجھتا ہوں، سابق امریکی حکومت کا ایران سے جوہری معاہدہ کاغذ کا ضیاع تھا… Continue 23reading ایرانی قیادت جب چاہے ملنے کے لیے تیار ہوں، امریکی صدر

نئی تاریخ رقم ہو گئی:عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں کون سی شخصیات شامل کی گئی ہیں؟ دنگ کر دینے والے نام سامنے آ گئے

datetime 31  جولائی  2018

نئی تاریخ رقم ہو گئی:عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں کون سی شخصیات شامل کی گئی ہیں؟ دنگ کر دینے والے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا وفاقی کابینہ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ شخصیات شامل کرنے کا فیصلہ، شیریں مزاری وزیر دفاع، شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ، سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد ممکنہ طور پر وزیراعلیٰ پنجاب ہونگی جبکہ چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب لگائے جانے کی توقع کی جا… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ہو گئی:عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں کون سی شخصیات شامل کی گئی ہیں؟ دنگ کر دینے والے نام سامنے آ گئے

حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

datetime 31  جولائی  2018

حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب ممالک کی افواج پر مشتمل عرب فوجی اتحاد نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران نواز حوثی شدت پسند الحدیدہ بندرگاہ پر جہاز رانی میں رخنہ اندازی کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب اتحاد کی طرف سے منگل کو جاری ایک… Continue 23reading حوثی باغی الحدیدہ بندرگاہ پرجہاز رانی میں رخنہ ڈال رہے ہیں : عرب اتحاد

الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

datetime 31  جولائی  2018

الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

الجیریا(انٹرنیشنل ڈیسک)الجزائرمیں عسکریت پسندوں نے ایک فوجی کیمپ پر حملہ کرکے کم سے کم سات فوجی ہلاک اور پندرہ زخمی کردئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق عسکریت پسندوں نے مشرقی ریاست سکیکدہ میں عزابہ کے مقام پر قائم ایک فوجی کیمپ پر حملہ کیا۔ فوج کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔مقامی ذرائع… Continue 23reading الجزائر: عسکریت پسندوں کا فوجی کیمپ پر حملہ، 7 فوجی ہلاک،15 زخمی

دوستی کا دعو ے دارایران ہمار ادشمن ہے، افغان فوجی عہدیدار

datetime 31  جولائی  2018

دوستی کا دعو ے دارایران ہمار ادشمن ہے، افغان فوجی عہدیدار

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان فوج کے ایک سینئر عہدیدار نے ایران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس پر دہرے معیار پرچلنے اور دوستی کی آڑ میں افغانستان سے دشمنی کا الزام عاید کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان فوج کے بریگیڈ207 ظفر کے کمانڈر جنرل نوراللہ قادری نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ایران… Continue 23reading دوستی کا دعو ے دارایران ہمار ادشمن ہے، افغان فوجی عہدیدار

چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کو کون سی وزارتیں دی جائینگی؟حیران کن پیشرفت

datetime 31  جولائی  2018

چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کو کون سی وزارتیں دی جائینگی؟حیران کن پیشرفت

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر چوہدری سرور کو وزارت خارجہ کا قلمدان دئیے جانے کا امکان،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو پانی وبجلی کی وزارت دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی نئی کابینہ میں وزارتیں ان لوگوں کو ہی دی جائیں گی جو اپنے اپنے شعبے میں ماہر ہوں گے۔چوہدری… Continue 23reading چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کو کون سی وزارتیں دی جائینگی؟حیران کن پیشرفت

شاہ سلمان تعطیلات گزارنے جدید ترین سعودی سیاحتی مقام نیوم پہنچ گئے

datetime 31  جولائی  2018

شاہ سلمان تعطیلات گزارنے جدید ترین سعودی سیاحتی مقام نیوم پہنچ گئے

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود تعطیلات گذارنے کے لیے نیوم روانہ ہو گئے۔ وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چند رز تک وہاں قیام کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق نیوم کو سعودی عرب کا جدید ترین سیاحتی شہر قرار دیا جاتا ہے۔ دیگر ممالک کے اشتراک سے اس… Continue 23reading شاہ سلمان تعطیلات گزارنے جدید ترین سعودی سیاحتی مقام نیوم پہنچ گئے

عمران خان کے اقتدار میں آنے سے قبل پرویز مشرف پر قسمت مہربان سابق صدر کو اچانک بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 31  جولائی  2018

عمران خان کے اقتدار میں آنے سے قبل پرویز مشرف پر قسمت مہربان سابق صدر کو اچانک بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری مقدمہ میں اہم موڑ،مسلم لیگ ن کی سابق وفاقی حکومت کی جانب سے مقرر کئے جانے والے پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے کیس کی مزید پیروی کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے… Continue 23reading عمران خان کے اقتدار میں آنے سے قبل پرویز مشرف پر قسمت مہربان سابق صدر کو اچانک بڑی خوشخبری مل گئی

چار لاکھ 16 ہزار 86 عازمین حج کی سعودی عرب آمد

datetime 31  جولائی  2018

چار لاکھ 16 ہزار 86 عازمین حج کی سعودی عرب آمد

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کی سول ایو ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ رواں حج سیزن کے آغاز سے اب تک جدہہ کے شاہ عبدالعزیز اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈوں سے چار لاکھ سولہ ہزار چھیاسی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading چار لاکھ 16 ہزار 86 عازمین حج کی سعودی عرب آمد