صدر مملکت پاکستان ممنون حسین نے گونر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کر لیا،اب قائم مقام گورنر سندھ کون ہوگا؟ اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت آف پاکستان ممنون حسین نے گورنر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ پر دستخط کر کے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت پاکستان ممنون حسین نے گونر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کر لیا اور ان کے استعفیٰ پر دستخط کر دئیے ٗمحمد… Continue 23reading صدر مملکت پاکستان ممنون حسین نے گونر سندھ محمد زبیر کا استعفیٰ منظور کر لیا،اب قائم مقام گورنر سندھ کون ہوگا؟ اعلان کردیاگیا