ہم یہ کام نہیں کر سکتے، نئی حکومت آکر فیصلہ کرے۔۔نگران حکومت کے سامنے ایسا معاملہ آگیاکہ اس نے صاف جواب دیدیا
اسلام آباد(این این آئی) نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری منتخب حکومت پر عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے 46 فیصد اضافے کی سمری ارسال کی گئی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں حکومت نے اوگرا کو مراسلہ ارسال کیا جس میں تحریر تھا… Continue 23reading ہم یہ کام نہیں کر سکتے، نئی حکومت آکر فیصلہ کرے۔۔نگران حکومت کے سامنے ایسا معاملہ آگیاکہ اس نے صاف جواب دیدیا