حلف برداری کی تقریب میں عمران خان نے کن لوگوں کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟ جان کر آپ کو خوشگوار حیرت ہو گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں 1992ء کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم ممبران کو مدعو کرنے کا فیصلہ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 1992ء کی فاتح ٹیم کے پرانے ساتھیوں کو تقریب میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ہدایت… Continue 23reading حلف برداری کی تقریب میں عمران خان نے کن لوگوں کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟ جان کر آپ کو خوشگوار حیرت ہو گی