ماضی میں ہمیں ڈومور کہنے والا امریکا اب طالبان سے بات چیت کروانے کا کہہ رہا ہے اور مدد مانگ رہا ہے،وزیراعظم عمران خان کی کھری کھری باتیں،بڑا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جب تک پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں ہوگی روزگارکے مواقع پیدا نہیں ہونگے،ملک میں معاشی ترقی اورروزگارکیلئے سرمایہ کاری کے مواقعوں کوبڑھاناہوگا،ایگزون جیسے بڑی بڑی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے آرہی ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے خیبرپختونخواحکومت کی 100روزہ کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب… Continue 23reading ماضی میں ہمیں ڈومور کہنے والا امریکا اب طالبان سے بات چیت کروانے کا کہہ رہا ہے اور مدد مانگ رہا ہے،وزیراعظم عمران خان کی کھری کھری باتیں،بڑا اعلان کردیا