سی پیک کو حقیقت میں بدلنے کیلئے عمران خان پر مکمل اعتماد ہے،عمران خان اقتدار میں آنے کے بعد کیا کرینگے؟چینی جریدے کوانگ منگ ڈیلی کی رپورٹ
بیجنگ(آئی این پی)سی پیک کو حقیقت میں بدلنے کیلئے عمران خان پر مکمل اعتماد کرتے ہیں۔عمران خان اقتدار میں آنے کے بعد تیزی سے جو اقدامات کرنا چاہتے ہیں ان میں سے ایک بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کی تعمیر ہے۔عمران خان نے وعدہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کے تعاون سے سی پیک کی… Continue 23reading سی پیک کو حقیقت میں بدلنے کیلئے عمران خان پر مکمل اعتماد ہے،عمران خان اقتدار میں آنے کے بعد کیا کرینگے؟چینی جریدے کوانگ منگ ڈیلی کی رپورٹ