صوبائی محکمے سمریاں ہمیں نہ بھیجیں بلکہ۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے نئی حکومت بننے سے قبل ہی بڑا حکم جاری کردیا،نوٹیفکیشن جاری
لاہور (آن لائن) پنجاب کے تمام صوبائی محکموں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کو سمریاں بھجوانا روک دی ہیں۔ صوبائی نگران حکومت کی جانب سے اس معاملے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ تمام سرکاری محکمے اپنے اپنے محکموں سے متعلق تمام سمریاں نگران وزیراعلیٰ… Continue 23reading صوبائی محکمے سمریاں ہمیں نہ بھیجیں بلکہ۔۔۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے نئی حکومت بننے سے قبل ہی بڑا حکم جاری کردیا،نوٹیفکیشن جاری