پیر‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2026 

مالی سال2017-18 کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ منافع کس ملک کے سرمایہ کاروں نے کمایا؟یہ چین نہیں بلکہ کونسا ملک ہے؟حیران کن انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

کراچی (اے این این ) پاکستان میں مالی سال2017-18 میں سب سے زیادہ منافع برطانوی سرمایہ کاروں نے کمایا، 12 ماہ میں50ارب روپے سے زیادہ منافع بیرون ملک بھجوایا۔ چینیوں نے سرمایہ کاری تو سب سے زیادہ کی لیکن منافع کمانے میں پہلے نمبر پر نہیں آئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں سب سے زیادہ رقم برطانیہ بھجوائی گئی، 12ماہ کے

دوران برطانوی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر منافع کی مد میں باہر بھجوائے۔دوسرے نمبر پر ہالینڈ کے سرمایہ کار رہے، انہوں نےمجموعی طور پر 30 کروڑ 25 لاکھ ڈالر منافع بیرون ملک بھجوایا، امریکی سرمایہ کاروں کو 28 کروڑ 22 لاکھ ڈالر منافع ہوا۔ چینیوں کی طرف سے مالی سال کے دوران پاکستان سے 18 کروڑ 40 لاکھ ڈالر منافع باہر بھجوایا گیا، یو اے ای والوں نے 15 کروڑ 54 لاکھ ڈالر باہر بھجوائے، مالٹا سے سال کے دوران پاکستان میں کوئی نئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…