جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

’’پیپلزپارٹی بھٹو خاندان کی ہی پارٹی رہے‘‘ وزیراعظم کے انتخاب میں شہباز شریف پر اعتراض کیوں کیا جا رہاہے؟ ن لیگ نے آصف زرداری پر سنگین الزام عائد کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خرم دستگیر خان نے پیپلز پارٹی کی جانب سے مسلم لیگ (ن)کے وزیر اعظم کے امیداوار پر تحفظات کے حوالے سے کہاہے کہ پیپلز پارٹی بھٹو خاندان کی ہی پارٹی رہے تو اسی میں ان کی بقاء ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر خان نے کہا کہ یہ کٹھ پتلیوں کا تماشا ہے اور کچھ لوگ کٹھ پتلی بننے کے خواہشمند ہیں۔انہوںنے کہاکہ ایک ایسی پارٹی جو شہید بے نظیر کی پارٹی ہے

وہ بھٹو خاندان کی ہی پارٹی رہے تو اسی میں ان کی بقا ہے اور جس ایوانمیں ہم موجود ہیں اس کا تقدس بھی اس بات کا متقاضی ہے کہ اصولوں پر فیصلہ کیا جائے۔یہ رد عمل انہوں نے پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیراعظم کے امیدوار پر تحفظات اور اپوزیشن الائنس کا ساتھ دینے کے حوالے سے کیے گئے سوالات کے جواب میں دیا۔یاد رہے کہ خرم دستگیر نواز شریف کا پوسٹر لیے ایوان آئے تھے جس پر میرا قائد درج تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…