آج عمران خان خطاب میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے اہم نکات ایک نجی ٹی وی چینل نے حاصل کر لیے ہیں، رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کا خطاب ایڈیٹنگ کے بعد ایک گھنٹے کی ریکارڈنگ پر مشتمل ہو گا، اس خطاب میں وزیراعظم عمران خان بطور وزیراعظم کوئی کاروبار نہ کرنے کا اعلان کریں گے،… Continue 23reading آج عمران خان خطاب میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں