وزیر ریلوے شیخ رشید انتہائی نان پروفیشنل وزیر ہیں،انکے ماتحت کام نہیں کرسکتا،ریلوے کے اعلیٰ افسر نے شیخ رشید کو کھری کھری سنادیں، حیرت انگیز صورتحال
لاہور(آن لائن)ریلوے افسر نے وزیرریلوے شیخ رشید کے ماتحت کام کرنے سے انکار کردیا۔نئے وزیر ریلوے کا افسران کے ساتھ رویہ تضحیک آمیز ہے،ان حالات میں کام نہیں کرسکتا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ریلوے افسران کے شیخ رشید کے ساتھ اختلافات کھل کر سامنے آچکے ہیں،چیف کمرشل منیجر حنیف گل نے2سال کے لئے رخصت کی… Continue 23reading وزیر ریلوے شیخ رشید انتہائی نان پروفیشنل وزیر ہیں،انکے ماتحت کام نہیں کرسکتا،ریلوے کے اعلیٰ افسر نے شیخ رشید کو کھری کھری سنادیں، حیرت انگیز صورتحال