جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے، بین سٹوکس

datetime 29  اگست‬‮  2018

بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے، بین سٹوکس

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم مکمل طور پر متحد ہے اور مہمان ٹیم کے خلاف میدان میں اترنے کو تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہار جیت… Continue 23reading بھارت کے خلاف چوتھے میچ میں کامیابی کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے، بین سٹوکس

وزیراعظم کی موجودگی میں انکی چیئر کیساتھ موجود خاتون کون نکلی؟ عمران خان کی سوشل میڈیا پر متنازعہ تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 29  اگست‬‮  2018

وزیراعظم کی موجودگی میں انکی چیئر کیساتھ موجود خاتون کون نکلی؟ عمران خان کی سوشل میڈیا پر متنازعہ تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کو ذوالفقار علی بھٹو کے بعد پاکستان کی سب سے مقبول شخصیت قرار دیا جاتا ہے اور نوجوان اپنے ہر دلعزیز لیڈر اور کپتان کو دل و جان سے فالو کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ عمران خان کے مخالفین ان کی مقبولیت سے خائف رہتے ہیں ۔ عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم کی موجودگی میں انکی چیئر کیساتھ موجود خاتون کون نکلی؟ عمران خان کی سوشل میڈیا پر متنازعہ تصاویر کی حقیقت سامنے آگئی

بھارتی ریسلرز نے ایئرپورٹ پر ہی منگنی کر لی

datetime 29  اگست‬‮  2018

بھارتی ریسلرز نے ایئرپورٹ پر ہی منگنی کر لی

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) ایشین گیمز سے لوٹنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ نے دہلی ایئرپورٹ پر سومویر راٹھی سے منگنی کرلی۔ایشین گیمز میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے کے بعد لوٹنے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگٹ نے دہلی ایئرپورٹ پر سومویر راٹھی سے منگنی کرلی، وہ بھی پھوگٹ کی طرح ایک گریکو رومن ریسلر ہیں۔… Continue 23reading بھارتی ریسلرز نے ایئرپورٹ پر ہی منگنی کر لی

ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے

datetime 29  اگست‬‮  2018

ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایران کے نیم سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہاکہ میں نے کئی بار لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ہمیں دہری شہریت والوں کے بارے میں بتائیں۔ وزارتِ اطلاعات کے انسدادِ… Continue 23reading ایران نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والے دسیوں جاسوس گرفتار کر لیے

جرمنی میں ترک صدر ایردوآن کااچانک سنہری مجسمہ نصب کیے جانے پر لوگ حیران

datetime 29  اگست‬‮  2018

جرمنی میں ترک صدر ایردوآن کااچانک سنہری مجسمہ نصب کیے جانے پر لوگ حیران

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن صوبے ہیسے کے دارالحکومت ویزباڈن میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے سنہری رنگ کے ایک بلند مجسمے پر لوگ حیران رہ گئے ، اچانک نصب کیے گئے اس مجسمے کے باعث شہری انتظامیہ کے اہلکار بھی بے یقینی سے سر کھجا رہے ہیں۔جرمن ریڈیو کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا… Continue 23reading جرمنی میں ترک صدر ایردوآن کااچانک سنہری مجسمہ نصب کیے جانے پر لوگ حیران

امریکہ اور میکسیکو نئے تجارتی معاہدے پر متفق، ٹرمپ90 روز میں دستخط کردیں گے

datetime 29  اگست‬‮  2018

امریکہ اور میکسیکو نئے تجارتی معاہدے پر متفق، ٹرمپ90 روز میں دستخط کردیں گے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدرصدر ٹرمپ نے صحافیوں کے سامنے اوول آفس میں اپنے میکسیکن ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس کے دوران دونوں رہنماوں نے نئے معاہدے پر اتفاقِ رائے کا اعلان کیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق نئے معاہدے پر اتفاقِ رائے کا اعلان کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ… Continue 23reading امریکہ اور میکسیکو نئے تجارتی معاہدے پر متفق، ٹرمپ90 روز میں دستخط کردیں گے

یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

datetime 29  اگست‬‮  2018

یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے یمن میں عرب اتحاد کی حمایت کا جائزہ لیا ہے اور اس کے نزدیک یہ حمایت ایک درست اقدام… Continue 23reading یمن اور دوسرے ملکوں میں مداخلت پر ایران کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،امریکہ

اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

datetime 29  اگست‬‮  2018

اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

نئی دہلی(این این آئی)اوبر نے بھارت میں فضائی ٹیکسیاں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اوبر2027 سے امریکا میں فضائی ٹیکسی سروس شروع کر رہی ہے اور دنیا بھر میں ابتدائی طور پر 5 ممالک میں یہ سروس متعارف کرائی جائے گی۔بھارتی وزیر جے انت سنہا کا کہنا تھا کہ اوبر نے… Continue 23reading اوبر بھارت سمیت پانچ ممالک میں 2027میں فضائی ٹیکسیاں چلائے گی

ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2018

ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل پرکڑی تنقید کی اور اس پر دھاندلی کا الزام لگادیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ جب بھی ٹرمپ کے نام سے نیوز سرچ کرتے ہیں تو گوگل ساری بری خبریں سامنے لے آتا ہے ۔انہوں… Continue 23reading ٹرمپ کی گوگل پر کڑی تنقید، دھاندلی کا الزام بھی عائد کردیا