تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے پرچون فروشوں کی عید کرادی، ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ جان کر دکانداروں کی خوشی کی انتہا نہیں رہیگی
لاہور(نیوز ڈیسک )صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سیکرٹریٹ میں محکمہ صنعت کا بریفنگ اجلاس منعقد ہواجس میں سالانہ ترازو پاسنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ شیڈول میں ترمیم کے لئے مسودہ بل کابینہ کو بھجوایا جائے گا-کروڑوں روپے کی ترازو پاسنگ فیس ختم ہونے سے لاکھوں دکانداروں… Continue 23reading تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی ہے۔۔تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے پرچون فروشوں کی عید کرادی، ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ جان کر دکانداروں کی خوشی کی انتہا نہیں رہیگی