غیرملکی شہریوں کی رقوم کی منتقلی پرنئے ٹیکس کی خبریں،سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کردیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت خزانہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی اس خبر کو من گھڑت قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ سعودی حکومت غیرملکی ملازمین کی رقوم کی منتقلی پر نیا ٹیکس لگانے پرغور کررہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری… Continue 23reading غیرملکی شہریوں کی رقوم کی منتقلی پرنئے ٹیکس کی خبریں،سعودی عرب نے اہم ترین اعلان کردیا