ٹرمپ 2017میں کس اسلامی ملک کے صدر کو قتل کروانا چاہتے تھے؟ واٹر گیٹ سیکنڈل منظر عام پر لانے والے امریکی صحافی کاسنسنی انکشاف
واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صحافی باب ووڈ ورڈ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ برس شام میں مبینہ طور پر حکومتی افواج کی جانب سے کیے گئے کیمیائی حملے کے بعد شامی صدر بشارالاسد کو قتل کروانا چاہتے تھے۔ صحافی باب ووڈ ورڈ ہیں جو واٹر گیٹ اسکینڈل منظر عام… Continue 23reading ٹرمپ 2017میں کس اسلامی ملک کے صدر کو قتل کروانا چاہتے تھے؟ واٹر گیٹ سیکنڈل منظر عام پر لانے والے امریکی صحافی کاسنسنی انکشاف