منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

آن لائن انٹرنیٹ کمپنی ایمزان امریکہ کی دوسری ٹریلین ڈالر کمپنی بن گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

آن لائن انٹرنیٹ کمپنی ایمزان امریکہ کی دوسری ٹریلین ڈالر کمپنی بن گئی

واشنگٹن (این این آئی)انٹرنیٹ پر پرچون خرید وفروخت کی کمپنی ایمزان، دوسری ایسی امریکی کمپنی بن گئی ہے جس کے سٹاک کی مالیت ایک ٹریلین ڈالر سے بڑھ گئی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق کاروبار سے متعلق خبروں میں بتایا گیا کہ ایمزان نے یہ ہدف گرین وچ وقت کے مطابق سہ پہر تین بج… Continue 23reading آن لائن انٹرنیٹ کمپنی ایمزان امریکہ کی دوسری ٹریلین ڈالر کمپنی بن گئی

وزیراعظم کا گیس چوری کے خلاف جامع منصوبہ بنانے کا حکم

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم کا گیس چوری کے خلاف جامع منصوبہ بنانے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وزارت پیٹرولیم کو ملک میں گیس چوری کی تحقیقات اور مسائل کے حل کے لیے ایک جامع منصوبہ بنانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں گیس چوری کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ 50 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ منگل کو وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ اجلاس… Continue 23reading وزیراعظم کا گیس چوری کے خلاف جامع منصوبہ بنانے کا حکم

حفیظ نے ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ کے نئے سربراہ کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

حفیظ نے ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ کے نئے سربراہ کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ایشیا ء کپ کے لیے قومی ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ کے نئے سربراہ احسا ن مانی کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی اچھی… Continue 23reading حفیظ نے ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ کے نئے سربراہ کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کر دیا

اپنے دل کی عمر جانے کیلئے آن لائن ٹیسٹ کریں،پبلک ہیلتھ انگلینڈ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

اپنے دل کی عمر جانے کیلئے آن لائن ٹیسٹ کریں،پبلک ہیلتھ انگلینڈ

لندن(این این آئی)پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے 30 برس کی عمر سے زیادہ کے افراد سے کہا ہے کہ وہ اپنے دل کی عمر جانے کیلیے آن لائن ٹیسٹ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے بتایاکہ دل کی عمر کا پتہ لگانے کے بعد لوگوں کو معلوم ہو سکے گا کہ کیا انھیں… Continue 23reading اپنے دل کی عمر جانے کیلئے آن لائن ٹیسٹ کریں،پبلک ہیلتھ انگلینڈ

ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ سے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ روی چندرن ایشون پر ڈال دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ سے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ روی چندرن ایشون پر ڈال دیا

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ سے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ روی چندرن ایشون پر ڈال دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہربھجن سنگھ نے کہا کہ چوتھے ٹیسٹ میں ایشون متاثر کن بولنگ نہیں کرپائے جو60 رنز سے بھارتی شکست کی ایک بڑی وجہ بھی ہے۔ میچ سے قبل ایشون… Continue 23reading ہربھجن سنگھ نے انگلینڈ سے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کا ملبہ روی چندرن ایشون پر ڈال دیا

فیس بک پر دہشت گردی کی تشریح ریاستوں کو خاموش رہنے پر مجبور کرتی ہے،اقوام متحدہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

فیس بک پر دہشت گردی کی تشریح ریاستوں کو خاموش رہنے پر مجبور کرتی ہے،اقوام متحدہ

جینیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ (یو این) سے منسلک انسانی حقوق کی ایک ماہر نے فیس بک انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی سے متعلق مواد کی تشریح کو غلط اور مبہم انداز میں پیش کرنے سے گریز کرے، تاکہ حکومتیں اپنے خلاف کام کرنے والے گروپس اور تنظیموں کے خلاف منظم کارروائی کر… Continue 23reading فیس بک پر دہشت گردی کی تشریح ریاستوں کو خاموش رہنے پر مجبور کرتی ہے،اقوام متحدہ

ایل پی جی قیمتوں کے حوالے سے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کے احکامات جاری

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ایل پی جی قیمتوں کے حوالے سے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کے احکامات جاری

لاہور( این این آئی )حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں کے حوالے سے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ اس حوالے سے جاری مراسلے میں اوگرا سے کہا گیا ہے کہ پروڈیوسرز کی ایل پی جی کی پیداواری لاگت ، ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈسٹری بیوشن کے مارجن… Continue 23reading ایل پی جی قیمتوں کے حوالے سے تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کے احکامات جاری

’’وزیر اعظم ہاؤس میں چائے کیساتھ صرف ایک بسکٹ‘‘ عمران خان کی سادگی پالیسی سینیٹرفیصل جاوید کو لے بیٹھی ،حامد میر کے پروگرام میں بتایا تو اینکر پرسن نے چکن تکہ سے تواضع کردی

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

’’وزیر اعظم ہاؤس میں چائے کیساتھ صرف ایک بسکٹ‘‘ عمران خان کی سادگی پالیسی سینیٹرفیصل جاوید کو لے بیٹھی ،حامد میر کے پروگرام میں بتایا تو اینکر پرسن نے چکن تکہ سے تواضع کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کی سادگی پالیسی سینیٹر فیصل جاوید کو بھاری پڑ گئی ،اینکر پرسن حامد میر کے پروگرام میں بھوک لگنے کی  وجہ  بھی بتا دی۔نجی ٹی وی میں حامد میر کے پروگرام میں اینکر پرسن نے فیصل جاوید سے مسکراتے ہوئے پوچھا کیا بات ہے آج تھکے ہوئے لگ… Continue 23reading ’’وزیر اعظم ہاؤس میں چائے کیساتھ صرف ایک بسکٹ‘‘ عمران خان کی سادگی پالیسی سینیٹرفیصل جاوید کو لے بیٹھی ،حامد میر کے پروگرام میں بتایا تو اینکر پرسن نے چکن تکہ سے تواضع کردی

نو منتخب صدر کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟ ڈینٹسٹ کے پیشے سے وابستہ ڈاکٹر عارف علوی نے جانتے ہیں کتنی جائیدادیں بنا رکھی ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

نو منتخب صدر کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟ ڈینٹسٹ کے پیشے سے وابستہ ڈاکٹر عارف علوی نے جانتے ہیں کتنی جائیدادیں بنا رکھی ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کتنے اثاثوں کے مالک نکلے، تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہے اور ڈاکٹر عارف علوی سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ 10کروڑ روپے سے زائد اثاثوں مالک ہیں۔… Continue 23reading نو منتخب صدر کتنے اثاثوں کے مالک نکلے؟ ڈینٹسٹ کے پیشے سے وابستہ ڈاکٹر عارف علوی نے جانتے ہیں کتنی جائیدادیں بنا رکھی ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں