عمران خان کی ڈیم بناؤ فنڈ کیلئے اپیل کے فوراً بعد دنیا بھر سے پاکستانیوں کا انتہائی کم وقت میں زبردست ردعمل سامنے آ گیا، دھماکہ خیز اعلانات
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیمز کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کی اپیل پر دنیا بھر سے مثبت ردعمل بھی آنا شروع ہو گیا ہے، امریکہ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی رہنما ڈاکٹر فرحت نے کہا کہ ہم وزیراعظم عمران خان کو تعاون کا یقین دلاتے ہیں، انہوں نے کہاکہ بیرون… Continue 23reading عمران خان کی ڈیم بناؤ فنڈ کیلئے اپیل کے فوراً بعد دنیا بھر سے پاکستانیوں کا انتہائی کم وقت میں زبردست ردعمل سامنے آ گیا، دھماکہ خیز اعلانات