متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور وزراء کا ایک ماہ اور دوکی تنخواہ ڈیمز فنڈز میں جمع کرانے کا اعلان ،نام سامنے آگئے
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی اپیل پر متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور وزراء نے ایک ماہ کی تنخواہ ڈیمز فنڈز میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم کی جانب سے ڈیمز فنڈ میں رقم جمع کرانے کی اپیل پر رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب، عمران خٹک، فیصل واڈا، صوبائی وزیر… Continue 23reading متعدد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور وزراء کا ایک ماہ اور دوکی تنخواہ ڈیمز فنڈز میں جمع کرانے کا اعلان ،نام سامنے آگئے