جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

فلمسٹار میرا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر یں گی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

فلمسٹار میرا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر یں گی

لاہور(شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا ایک بار پھر اپنے ہسپتال کے پراجیکٹ کیلئے سرگرم ہو گئیں ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر کے اراضی دینے کا وعدہ یاد دلائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق چار سال قبل اداکارہ میرا نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی تھی اور ان سے ہسپتال کیلئے… Continue 23reading فلمسٹار میرا گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کر یں گی

گلوکارہ رابی پیرزادہ آج بحریہ ٹاؤن لاہور میں ہونیوالے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

گلوکارہ رابی پیرزادہ آج بحریہ ٹاؤن لاہور میں ہونیوالے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی

لاہور(شوبز ڈیسک)) گلوکارہ رابی پیرزادہ (کل ) اتوار کو بحریہ ٹاؤن لاہور میں ہونیوالے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ رابی پیرزادہ آج بحریہ ٹاؤن لاہور میں یوم دفاع کے حوالے سے ہونے والے لائیو میوزیکل کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔اس موقع پر رابی پیرزادہ ملکہ ترنم نور جہاں… Continue 23reading گلوکارہ رابی پیرزادہ آج بحریہ ٹاؤن لاہور میں ہونیوالے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی

قادیانی عاطف میاں کونکالنے پر ایک اور رکن نے اقتصادی مشاورتی کونسل سےاستعفیٰ دیدیا، یہ کون ہے؟ ایسا نام کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

قادیانی عاطف میاں کونکالنے پر ایک اور رکن نے اقتصادی مشاورتی کونسل سےاستعفیٰ دیدیا، یہ کون ہے؟ ایسا نام کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزد کئے گئے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن عاطف میاں کو نکالنے پر کونسل کے ایک اور رکن عاصم خواجہ نے بھی استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطاب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزد کئے گئے اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن… Continue 23reading قادیانی عاطف میاں کونکالنے پر ایک اور رکن نے اقتصادی مشاورتی کونسل سےاستعفیٰ دیدیا، یہ کون ہے؟ ایسا نام کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روس، ایران اور ترکی کے صدور کے درمیان شامی صوبے ادلب میں جنگ بندی کے حوالے سے تہران میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ۔ تاہم تینوں ممالک نے اتفاق کیا ہے کہ ادلب کے تنازعے کا صرف سیاسی حل ہی ممکن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران، ترکی اور روس کے صدور کے درمیان… Continue 23reading ترکی، روس اور ایران ادلب میں جنگ بندی پر متفق نہ ہو سکے،سیاسی حل پر اتفاق

تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی قدرت بھی پاکستان پر مہربان ملک کی تقدیرہی بدل گئی، خطہ پوٹھوہار میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت قوم کو یوم دفاع کے موقع پر بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی قدرت بھی پاکستان پر مہربان ملک کی تقدیرہی بدل گئی، خطہ پوٹھوہار میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت قوم کو یوم دفاع کے موقع پر بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت، گیس بھی برآمد ہونے کا قوی امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نےپنجاب کے پوٹھوہار ریجن میں ضلع چکوال میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے کی خوشخبری سنائی ہے۔ ضلع چکوال صوبہ پنجاب میں کرسال بلاک (3372-18) کے تلہ گنگX-1 کنوئیں سے تیل کی… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی قدرت بھی پاکستان پر مہربان ملک کی تقدیرہی بدل گئی، خطہ پوٹھوہار میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت قوم کو یوم دفاع کے موقع پر بڑی خوشخبری سنا دی گئی

نو منتخب صدر عارف علوی کل حلف اٹھائیں گے ،تقریب میں وزیراعظم ، آرمی چیف سمیت اعلیٰ سیاسی وعسکری حکام شریک ہونگے ، مہمانوں کی تواضع کس سے کی جائیگی؟ترجمان ایوان صدر کا حیران کن اعلان

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

نو منتخب صدر عارف علوی کل حلف اٹھائیں گے ،تقریب میں وزیراعظم ، آرمی چیف سمیت اعلیٰ سیاسی وعسکری حکام شریک ہونگے ، مہمانوں کی تواضع کس سے کی جائیگی؟ترجمان ایوان صدر کا حیران کن اعلان

اسلام آباد( آن لائن )نومنتخب صدر عارف علوی کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،چیف جسٹس ثاقب نثار ان سے حلف لیں گے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کل پاکستان کے تیرہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، تقریب حلف برداری میں وزیراعظم ، آرمی چیف سمیت اعلیٰ سیاسی وعسکری… Continue 23reading نو منتخب صدر عارف علوی کل حلف اٹھائیں گے ،تقریب میں وزیراعظم ، آرمی چیف سمیت اعلیٰ سیاسی وعسکری حکام شریک ہونگے ، مہمانوں کی تواضع کس سے کی جائیگی؟ترجمان ایوان صدر کا حیران کن اعلان

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

جنیوا(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے مندوب مارٹن گریویتھ نے کہا ہے کہ وہ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران نواز حوثی باغی جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں۔ حوثی باغیوں اور عالمی سفارت کاروں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور کوشش ہے کہ جنیوا میں ہونے والے اجلاس کو کامیاب… Continue 23reading حوثیوں کو ’جنیوا‘ مذاکرات میں شرکت پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: گریویتھ

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

ڈھاکہ(انٹرنیشنل ڈیسک)بنگلہ دیشی پولیس نے ایک کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ انتہا پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پر الزام تھا کہ وہ سیکولر بلاگرز اور غیر ملکیوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ پولیس کے مطابق ان دونوں شدت پسندوں کا تعلق جماعت المجاہدین بنگلہ دیش سے تھا۔ تاہم ان… Continue 23reading بنگلہ دیشی پولیس کا مقابلے میں جماعت المجایدین کے دوارکان کوہلاک کرنے کا دعویٰ

بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں مشتعل مظاہرین نے ایرانی قونصل خانے پردھاوا بول کر اس کی عمارت کو آگ لگا دی۔ مظاہرین نے قونصل خانے سے ایرانی پرچم اتار پھینکا اور اس کی جگہ عراقی پرچم لہرا دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روزبھی بصرہ میں کشیدگی برقرار رہی۔ پولیس کی فائرنگ سے مزید ایک… Continue 23reading بصرہ میں بپھرے مظاہرین نے ایرانی قونصل کو آگ لگادی، پرچم پاؤں تلے روند ڈالا