بیگم کلثوم نواز کو پاکستان میں کس جگہ دفنایا جائیگا؟ سابق خاتون اول کی نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثو م نواز کی میت جمعے کو پاکستان لائے جانے کا امکان ، تدفین کا فیصلہ کلثوم نواز کے شوہر میاں نوازشریف کی رہائی اور ان سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق کلثوم نواز کی تدفین جاتی امراء میں ان کے سسر میاں… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کو پاکستان میں کس جگہ دفنایا جائیگا؟ سابق خاتون اول کی نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا