جھانوی کپور اب ایئر فورس پائلٹ بنیں گی
ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ اسٹار کڈ جھانوی کپور بھی اداکارہ عالیہ بھٹ کی طرح کرن جوہر کی ملکیت دھرما پروڈکشنز کی پسندیدہ اداکارہ بنتی جارہی ہیں۔جھانوی کپور کی بولی وڈ میں پہلی فلم ’دھڑک‘ کرن جوہر کی پروڈکشن میں بنائی گئی تھی۔جس کے بعد کرن جوہر نے انہیں اپنی ہدایات میں بننے والی فلم ’تخت‘ میں… Continue 23reading جھانوی کپور اب ایئر فورس پائلٹ بنیں گی