منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ایسے نہیں چلنے دو گا! فائلیں گھر لے جائیں اور رات کو بھی کام کریں! کس اہم ترین کیس میں چیف جسٹس برہم ہو گئے؟ سخت حکم جاری کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ایسے نہیں چلنے دو گا! فائلیں گھر لے جائیں اور رات کو بھی کام کریں! کس اہم ترین کیس میں چیف جسٹس برہم ہو گئے؟ سخت حکم جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے سیمنٹ فیکٹریوں میں فیکٹریوں میں ریورس اوس موسس پلانٹس لگانے کی ہدایت کر دی جبکہ سیمنٹ فیکٹریوں کی جانب سے پانی کی قیمت ادا کر نے سے متعلق منگل تک رپورٹ طلب کرلی‘ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پانی اب مفت نہیں ملنا، یہ سونے کی چیز… Continue 23reading ایسے نہیں چلنے دو گا! فائلیں گھر لے جائیں اور رات کو بھی کام کریں! کس اہم ترین کیس میں چیف جسٹس برہم ہو گئے؟ سخت حکم جاری کردیا

قطر دہشت گردی کے معاونین کی جنت ہے ،اماراتی سفیر

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

قطر دہشت گردی کے معاونین کی جنت ہے ،اماراتی سفیر

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا میں متعیّن متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے الجزیرہ ٹیلی ویڑن چینل کو خطے میں انتہا پسندوں کا صوت المکبر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دوحہ امریکا اور اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گردی کے مالی معاون قرار دیے گئے افراد کی محفوظ جنت ہے۔انھوں نے یہ باتیں… Continue 23reading قطر دہشت گردی کے معاونین کی جنت ہے ،اماراتی سفیر

کرد باغیوں پر حملہ غیرملکی طاقتوں کو انتباہ کے لیے تھا، پاسدارانِ انقلاب ایران

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

کرد باغیوں پر حملہ غیرملکی طاقتوں کو انتباہ کے لیے تھا، پاسدارانِ انقلاب ایران

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)سپاہِ پاسداران انقلاب ایران نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے پڑوسی ملک عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ طاغوتی غیرملکی طاقتوں کے لیے ایک انتباہ سمجھا جانا چاہیے۔سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے نیم سرکاری خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2000 کلومیٹر تک… Continue 23reading کرد باغیوں پر حملہ غیرملکی طاقتوں کو انتباہ کے لیے تھا، پاسدارانِ انقلاب ایران

بیگم کلثوم نوازکا آخری دیدار ، رقت آمیز مناظر، نواز شریف ،مریم نواز غم سے نڈھال ،خاندان کے افراد کیسے تسلی اور سہارا دیتے رہے؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

بیگم کلثوم نوازکا آخری دیدار ، رقت آمیز مناظر، نواز شریف ،مریم نواز غم سے نڈھال ،خاندان کے افراد کیسے تسلی اور سہارا دیتے رہے؟

لاہور(نیوز ڈیسک )بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی ،سابق خاتون اول کی میت شریف میڈیکل سٹی کے سرد خانے میں رکھ دی گئی۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے شریف میڈیکل سٹی میں اپنی اہلیہ کلثوم نوازکا دیدار کیا،مریم نواز اور شریف فیملی کے دیگر افراد نے بھی بیگم کلثوم نواز کا دیدار… Continue 23reading بیگم کلثوم نوازکا آخری دیدار ، رقت آمیز مناظر، نواز شریف ،مریم نواز غم سے نڈھال ،خاندان کے افراد کیسے تسلی اور سہارا دیتے رہے؟

ایرانی سیاست ومعیشت کا اہم بازار سلطانی غیر یقینی صورت حال سے دوچار

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ایرانی سیاست ومعیشت کا اہم بازار سلطانی غیر یقینی صورت حال سے دوچار

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)ایرا ن پر امریکا کی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ ، ملکی کرنسی ریال کی قدر میں حالیہ مہینوں کے دوران میں نمایاں کمی اور بے روزگاری ، افراطِ زر اور پست معیارِ زندگی کے خلاف حالیہ ملک گیر مظاہروں کے بعد تہران کا تاریخی بازارِ سلطانی بھی کساد بازاری کا شکار ہوچکا ہے ۔عرب… Continue 23reading ایرانی سیاست ومعیشت کا اہم بازار سلطانی غیر یقینی صورت حال سے دوچار

فرانس کا شام میں باغیوں کے آخری گڑھ کے خلاف کارروائی میں کیمیائی حملے پر انتباہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

فرانس کا شام میں باغیوں کے آخری گڑھ کے خلاف کارروائی میں کیمیائی حملے پر انتباہ

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک )فرانسیسی وزیر خارجہ ڑاں وائی ویس لودریاں نے خبردار کیا ہے کہ شام میں باغیوں کے آخری مضبوط گڑھ ادلب پر کیمیائی ہتھیاروں کے کسی بھی حملے کے دمشق میں رجیم کے لیے مضمرات ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ بیجنگ میں مشترکہ… Continue 23reading فرانس کا شام میں باغیوں کے آخری گڑھ کے خلاف کارروائی میں کیمیائی حملے پر انتباہ

’کام کوئی اور کروا رہا ہے معائنہ کرنے آپ آگئے‘ میئر کراچی سڑک کا معائنہ کرنے پہنچے تو موقع پر موجود شہری نے ایسا طعنہ دیدیا کہ وسیم اختر آگ بگولہ ہو گئے، جواب میں کیا کہہ دیا؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

’کام کوئی اور کروا رہا ہے معائنہ کرنے آپ آگئے‘ میئر کراچی سڑک کا معائنہ کرنے پہنچے تو موقع پر موجود شہری نے ایسا طعنہ دیدیا کہ وسیم اختر آگ بگولہ ہو گئے، جواب میں کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر کراچی وسیم اختر کو سڑک کی تعمیر کا معائنہ مہنگا پڑ گیا، موقع پر موجود شہری نے ایسا طعنہ مار دیا کہ میئرکراچی آگ بگولہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر کو زیر تعمیر سڑک کا معائنہ کرنا مہنگا پڑ گیا ہے اور موقع پر موجود شہری نے… Continue 23reading ’کام کوئی اور کروا رہا ہے معائنہ کرنے آپ آگئے‘ میئر کراچی سڑک کا معائنہ کرنے پہنچے تو موقع پر موجود شہری نے ایسا طعنہ دیدیا کہ وسیم اختر آگ بگولہ ہو گئے، جواب میں کیا کہہ دیا؟

شام میں جاری خانہ جنگی میں لاکھوں افراد جاں بحق ، آبزر ویٹری نے دل دہلا دینے والے اعداد وشمار جاری کردیئے

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

شام میں جاری خانہ جنگی میں لاکھوں افراد جاں بحق ، آبزر ویٹری نے دل دہلا دینے والے اعداد وشمار جاری کردیئے

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ سات برسوں سے جاری خونریز تنازعے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں آبزرویٹری نے شام میں انسانی ہلاکتوں کے یہ اعداد… Continue 23reading شام میں جاری خانہ جنگی میں لاکھوں افراد جاں بحق ، آبزر ویٹری نے دل دہلا دینے والے اعداد وشمار جاری کردیئے

ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بنے ہوئے 601دن ہوگئے ،جانتے ہیں اس عرصے میں انہوں نے کتنی مرتبہ جھوٹ بولا؟واشنگٹن پوسٹ میں شائع مضمون نے تہلکہ مچا دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بنے ہوئے 601دن ہوگئے ،جانتے ہیں اس عرصے میں انہوں نے کتنی مرتبہ جھوٹ بولا؟واشنگٹن پوسٹ میں شائع مضمون نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن( آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد پانچ ہزار جھوٹ بولنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چھپنے والے مضمون نے تہلکہ مچادیا۔ آرٹیکل کے مطابق اقتدار میں آئے ٹرمپ کو 601 روز ہوگئے ہیں جس کے دوران انہوں نے مختلف مواقع… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کا صدر بنے ہوئے 601دن ہوگئے ،جانتے ہیں اس عرصے میں انہوں نے کتنی مرتبہ جھوٹ بولا؟واشنگٹن پوسٹ میں شائع مضمون نے تہلکہ مچا دیا