اسحاق ڈار کیساتھ یہ کام نہیں کر سکتے،برطانوی پارلیمنٹری ٹیم کے اعلان سے سابق وزیر خزانہ کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی
لندن(آن لائن) برطانوی پارلیمنٹری ٹیم نے سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار کو لندن سے بے دخل کرکے اسلام آباد کے حوالے کرنے سے متعلق آن لائن لابی پٹیشن مسترد کردی۔پٹیشن میں مطالبہ کیا گیا کہ ’مفرور سابق وزیرخزانہ اسحق ڈار کا معاملہ برطانوی پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے‘۔ برطانونی پارلیمنٹری نظام کے تحت ایک شخص یا گروپ… Continue 23reading اسحاق ڈار کیساتھ یہ کام نہیں کر سکتے،برطانوی پارلیمنٹری ٹیم کے اعلان سے سابق وزیر خزانہ کے سر سے بڑی مصیبت ٹل گئی