حکومت آج منی بجٹ پیش کریگی تمام اشیا پر سپرٹیکس، ترقیاتی بجٹ میں 450ارب کی کمی ، انکم ٹیکس چھوٹ کی حد 4لاکھ سے بڑھا کر کتنے لاکھ روپے کی جانیوالی ہے؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت آج قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کریگی، 158ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کئے جانے کا امکان، وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت آج قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے ، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ… Continue 23reading حکومت آج منی بجٹ پیش کریگی تمام اشیا پر سپرٹیکس، ترقیاتی بجٹ میں 450ارب کی کمی ، انکم ٹیکس چھوٹ کی حد 4لاکھ سے بڑھا کر کتنے لاکھ روپے کی جانیوالی ہے؟جانئے