اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

بغیر شادی کئے اسی طرح خوش ہوں : سلمان خان

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوالات سے تنگ آکر بالآخر شادی نہ کرنے کی وجہ بتا ہی دی۔بھارتی اداکار سلمان مختلف موضوعات کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں لیکن اْن کے مداح ہمیشہ سلمان خان کی شادی کو لے کر سوالات کرتے رہتے ہیں جس پر سلو میاں نے لوگوں کی خواہشات کو رد کرتے ہوئے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس

کے مطابق بھارتی ریئلٹی شو ’بگ باس سیزن 12‘ کے شو کے دوران ایک جوڑے نے سلمان خان سے شادی سے متعلق سوال کرلیا جس پر بالی ووڈ سلطان نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شادی شدہ افراد ہمیشہ مجھ سے شادی کے حوالے سے سوالات کرتے ہیں لیکن میں انہیں یہی کہنا چاہتا ہوں کہ جب آپ اس مصیبت سے گزر رہے ہیں تو مجھے کیوں گزارنا چاہتے ہیں۔سلمان خان نے مزید کہا کہ وہ بغیر شادی کیے اسی طرح خوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…