جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

خلع کے بعد شادی کے تحائف پر بیوی کا حق ہے یا نہیں؟عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خلع کے بعد زیورات اور شادی کے تحائف واپس کرنے سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ غیر قانونی قرار ۔خلع کے بعد بھی شادی کے تحائف پر بیوی کا حق تسلیم۔ نجی ٹی وی  کے مطابق عدالت نے قرار دیا ہے کہ شادی کے تحفے اور تمام منقولہ سامان پر بیوی کا حق ملکیت ہے۔

شوہر بیوی کو سونے کے زیورات سمیت تحائف دینے کے بعد چھین نہیں سکتا۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ارم شہزادی کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، ارم شہزادی نے عمران الحق کی جانب سے شادی کے تحائف کی واپسی کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…