ان تمام وزیروں کا جیل بھجوادونگا جنہوں نے۔۔۔!!! عمران خان نے شریف برادران کے نقش قدم پر چلنے والے وزراء کیخلاف انتہائی سخت کارروائی کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان لاہور آئے تو میں نے ان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔عمران خان نے کہا عثمان بزدار کی پوری حمایت کی جائے گی کیونکہ یہ بد دیانت نہیں ۔چند باتیں… Continue 23reading ان تمام وزیروں کا جیل بھجوادونگا جنہوں نے۔۔۔!!! عمران خان نے شریف برادران کے نقش قدم پر چلنے والے وزراء کیخلاف انتہائی سخت کارروائی کا اعلان کردیا