سکول فیسوں کے متعلق فیصلے کو نجی سکولوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
کراچی (این این آئی) پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے سالانہ فیسوں میں پانچ فی صد اضافے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پرائیویٹ اسکولوں کے مالکان نے نہ صرف ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا بلکہ طلبا سے لی گئی اضافی فیسیں بھی واپس کرنے سے انکار… Continue 23reading سکول فیسوں کے متعلق فیصلے کو نجی سکولوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا