جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد کے بعد قبضہ مافیا کیخلاف لاہور میں گرینڈ آپریشن کا آغاز،31687کنال اراضی واگزار کر اکر یہاں کیا کام کیا جائیگا؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد کے بعد قبضہ مافیا کیخلاف لاہور میں گرینڈ آپریشن کا آغاز،31687کنال اراضی واگزار کر اکر یہاں کیا کام کیا جائیگا؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) پنجاب حکومت نے قبضہ مافیا کے خلاف آج سے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے. ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گرینڈ آپریشن میں 31687 کنال سرکاری اراضی کو واگزار کروایا جائے گا. اس اراضی میں محکمہ جنگلات کی 35 ایکڑ اراضی، والڈ سٹی اتھارٹی کے… Continue 23reading اسلام آباد کے بعد قبضہ مافیا کیخلاف لاہور میں گرینڈ آپریشن کا آغاز،31687کنال اراضی واگزار کر اکر یہاں کیا کام کیا جائیگا؟حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

راجکوٹ(سپورٹس ڈیسک) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ(کل) 4 اکتوبر سے راجکوٹ میں شروع ہو گا ٗ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائیگی ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں… Continue 23reading بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

فیصل آباد (آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں 52کروڑ 76لا کھ ڈا لر کا خام تیل درآمد کیا تھا جو رواں سال 67فیصد اضا فے کے سا تھ 88کروڑ 3لا کھ… Continue 23reading رواں ما لی سال کے پہلے 2ماہ میں خام تیل کی درآمدات میں67فیصد اضا فہ

قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ ٹرافی کا پانچواں مرحلہ آج شروع ہوگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ ٹرافی کا پانچواں مرحلہ آج شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ کپ کا پانچواں مرحلہ (آج) بدھ سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اے کے میچوں میں لاہور وائٹ کا مقابلہ پشاور سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ این بی پی اور ایس این جی پی ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہوگا فاٹا… Continue 23reading قائداعظم فرسٹ کلاس کرکٹ ٹرافی کا پانچواں مرحلہ آج شروع ہوگا

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے 194روپے، زندہ برائلر مرغی 12روپے اضافے سے 123روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 98روپے فی درجن رہی ۔

چیئرمین پیراگون سوسائٹی اپنے ڈیرے پر 3خواتین،مشروب اور پاؤڈر کیساتھ پکڑے گئے،چھاپے کا پتہ چلنے پر معروف ن لیگی رہنما کو کیسے فرار کروایا گیا؟معروف صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

چیئرمین پیراگون سوسائٹی اپنے ڈیرے پر 3خواتین،مشروب اور پاؤڈر کیساتھ پکڑے گئے،چھاپے کا پتہ چلنے پر معروف ن لیگی رہنما کو کیسے فرار کروایا گیا؟معروف صحافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیراگون سوسائٹی اپنے ڈیرے پر تین خواتین اور مشروب کے ساتھ پائے گئے۔ نیب کے چھاپے کا علم ہوا تو قیصر امین بٹ کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر فرار کروا دیا گیا،معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading چیئرمین پیراگون سوسائٹی اپنے ڈیرے پر 3خواتین،مشروب اور پاؤڈر کیساتھ پکڑے گئے،چھاپے کا پتہ چلنے پر معروف ن لیگی رہنما کو کیسے فرار کروایا گیا؟معروف صحافی کا حیران کن انکشاف

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

بلوم فونٹین(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) بدھ کو بلوم فونٹین پر کھیلاجائیگا، میزبان جنوبی افریقہ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونو ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ چھ اکتوبر… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائیگا

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اکتوبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو لاہور میں ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی (آج)بدھ کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ (آج) بدھ اور پانچواں اور آخری میچ 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا