آرٹیکل 6کی پرواہ نہیں ،کالاباغ ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گا
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ،اس بات کا فیصلہ اے این پی کی مرکزی کونسل کے آخری اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت پارٹی قائد اسفندیار ولی خان نے کی ، اجلاس میں ملک بھر سے مندوبین نے شرکت کی اور انٹرا پارٹی الیکشن… Continue 23reading آرٹیکل 6کی پرواہ نہیں ،کالاباغ ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گا