ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشید وزیر اعظم ہاؤس میں ریلوے سے متعلق بریفنگ دینے گئے لیکن وہاں عمران خان نے ایسی کیا بات کہہ دی کہ شیخ رشیدسر پیٹ کر رہ گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لا ئن ) وزیر اعظم عمران خا ن نے کہا ہے کہ قومی اداروں کو ان کے پا ؤں پر لا کر کھڑا کریں گے ، ریلو ے غریب عوام کی سواری ہے اسے مزید بہتر بنا نے کے لیے عملی اقداما ت کیے جا ئیں ، عوام کو ریل کے سفر میں ہر طرح کی سہو لیا ت ملنی چاہیے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر وزیراعظم عمران خان نے وزیر ریلو ے شیخ رشید سے ملا قات کے دوران کیا ، ملا قات میں وزارت ریلو ے سے متعلق امو ر پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا وزیر ریلو ے

شیخ رشید نے وزیر اعظم کو ریلو ے کی بہتری سے متعلق اقداما ت پر بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ بہت جلد ریلو ے کے خسارے پر قابوپا لیں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے ریلوے کی بہتری کے لیے اقداما ت کو سراہتے ہو ئے کہا کہ ریلوے سمیت تما م اداروں کو ان کے پا ؤں پر کھڑا کریں گے انہو ں نے وزیر ریلو ے شیخ رشید کو ہدایا ت کر تے ہو ئے کہا کہ ریلو ے غریب عوام کی سواری ہے اسے مزید بہتر بنا ئیں اور عوام کو تما م سفری سہو لیا ت فراہم کریں ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…