امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کے بعد صورتحال تشویشناک ہوگئی،خام تیل، کوئلہ، کپاس اور سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی (این این آئی)ایک ہفتے کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل، کوئلہ، کپاس اور سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندی ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار سال کی بلند… Continue 23reading امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندی عائد کرنے کے بعد صورتحال تشویشناک ہوگئی،خام تیل، کوئلہ، کپاس اور سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ