ڈالر کی حاکمیت ختم، چین نے امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا،کیا ہونے والا ہے؟ عرب تجزیہ کار عبدالباری کے سنسنی خیز انکشافات
تہران(آئی این پی)چین نے اگلے سال کے شروع سے اپنے تیل کے معاہدوں میں پیٹرو ڈالر کے بجائے پیٹرو یوآن استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے.دوسری جانب روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب… Continue 23reading ڈالر کی حاکمیت ختم، چین نے امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا،کیا ہونے والا ہے؟ عرب تجزیہ کار عبدالباری کے سنسنی خیز انکشافات