بھارت ،روس کے درمیان ایس 400 دفاعی نظام کامعاہدہ ، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،دفاعی تجزیہ کاروں نے انتباہ کردیا
لاہور( این این آئی )بھارت کی جانب سے بڑے پیمانے پر ا سلحہ خریداری پروگرام سے جنوبی ایشیا کا خطہ عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا،پاک چین تعلقات کے فروغ سے بھارت اور امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔دفاعی تجزیہ کار عبداللہ گل نے کہا کہ بھارت کی جانب سے طے کیا جانے والا… Continue 23reading بھارت ،روس کے درمیان ایس 400 دفاعی نظام کامعاہدہ ، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،دفاعی تجزیہ کاروں نے انتباہ کردیا