شواہد کی کمی ،احتساب عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات بند کر نے کے احکامات جاری کردئیے
کوئٹہ (این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات بند کر نے کے احکامات جاری کردئیے ،پیر کے روز احتساب عدالت میں سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے خلاف غیر قانونی تقریریاں کیس کی سماعت ہوئی ، دوران سماعت نیب کی جانب سے… Continue 23reading شواہد کی کمی ،احتساب عدالت نے اہم سیاسی شخصیت کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات بند کر نے کے احکامات جاری کردئیے