منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

معروف بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

معروف بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے بعد دوران علاج چل بسے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے مضافاتی علاقے میں گزشتہ رات ان کی کار کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد انہیں طبی امداد کیلئے اسپتال لے جایا گیا۔اسپتال میں ڈاکٹرز نے بالی ووڈ گلوکار کے… Continue 23reading معروف بھارتی گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

آئی جی پنجاب کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور افسر تبدیل کر دیا، بڑی خبر آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

آئی جی پنجاب کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور افسر تبدیل کر دیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب محمد طاہر کی تبدیلی کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور بڑے پولیس افسر کو تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد امین بخاری کو تبدیل کرتے ہوئے ایس ایس پی میاں سعید کی خدمات طلب کر لی ہیں۔… Continue 23reading آئی جی پنجاب کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے ایک اور افسر تبدیل کر دیا، بڑی خبر آگئی

عارف لوہار کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

عارف لوہار کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

برمنگھم /لاہور(شوبز ڈیسک) لوک گلوکارعارف لوہار نے 10 برس بعد برطانیہ میں پرفارم کرکے شائقین کے دل جیت لئے جبکہ انہیں وہاں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عارف لوہار نے سولو پرفارمنس دی، شو میں… Continue 23reading عارف لوہار کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتقرریاں آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتقرریاں آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج میں اعلیٰ سطحی تقرریاں ، لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کو تعینات کر دیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل… Continue 23reading پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتقرریاں آئی ایس آئی کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا

عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکار عمران عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ میں کافی عرصے سے یہ خبریں سن رہا ہوں کہ میں جلد ہی اداکاری چھوڑ رہا ہوں، گزارش ہے کہ ان افواہوں پر توجہ نہ دیں۔عمران عباس کے حوالے سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ انہوں… Continue 23reading عمران عباس نے اداکاری چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ پر تنقید نے عامر خان کو پریشان کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ پر تنقید نے عامر خان کو پریشان کر دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد شائقین کی تنقید سے پریشان دکھائی دینے لگے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر خان وہ شخص ہیں جو ہمیشہ شائقین کی جانب سے اپنی فلم کے حوالے سے آنیوالے… Continue 23reading ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ پر تنقید نے عامر خان کو پریشان کر دیا

سابق بوائے فرینڈ نے ماضی میں ہراساں کیا : پوجا بھٹ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

سابق بوائے فرینڈ نے ماضی میں ہراساں کیا : پوجا بھٹ

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارت میں ’’می ٹو‘‘مہم زوروں پر ہے، اسی حوالے سے اداکارہ و فلمساز پوجا بھٹ نے بھی اپنے ساتھ ہونیوالے نامناسب واقعے کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں ان کے بوائے فرینڈ نے ماضی میں ہراساں کیا۔صرف یہی نہیں بلکہ بعض دفعہ اس نے نشے کی حالت میں ان سے بدتمیزی کرنے… Continue 23reading سابق بوائے فرینڈ نے ماضی میں ہراساں کیا : پوجا بھٹ

’’ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی یکساں کرپٹ‘‘ وزیراعظم اپنے وزرا کوپابند بنائیں کہ وہ ہر صبح اپنے آپ کو دو تین گالیاں دیںکیونکہ۔۔معروف صحافی نے عمران خان کو حیران کن مشورہ دیدیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

’’ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی یکساں کرپٹ‘‘ وزیراعظم اپنے وزرا کوپابند بنائیں کہ وہ ہر صبح اپنے آپ کو دو تین گالیاں دیںکیونکہ۔۔معروف صحافی نے عمران خان کو حیران کن مشورہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے معروف صحافی ، تجزیہ کار سلیم صافی اپنی کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ کرپشن کی ایک قسم وہ ہے کہ جس میں کوئی شخص براہ راست رشوت یا کمیشن لیتا اور اپنے یا اپنے خاندان کے اثاثے بڑھاتا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی قیادت پر زیادہ تر یہی الزام… Continue 23reading ’’ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی یکساں کرپٹ‘‘ وزیراعظم اپنے وزرا کوپابند بنائیں کہ وہ ہر صبح اپنے آپ کو دو تین گالیاں دیںکیونکہ۔۔معروف صحافی نے عمران خان کو حیران کن مشورہ دیدیا

ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈالر کی اونچی اڑان کا سونے کی قیمت پر بھی اثر ہوا ہے جس کی فی تولہ قیمت 1700 روپے اضافے کے بعد 62 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونا 1454 روپے اضافے کے بعد 53 ہزار 155 روپے کا ہوگیا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں باقائدہ درخواست دینے سے… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے اضافہ